ساہیوال: پنجابی کلچر کی کہانی جس میں پیار،محبت ،اور آپس کا میل جول ہوا کرتا تھا جو کہ اس نفسا نفسی کے دور میں نہیں ہے .ڈرامے میں ١٩٢٠ سے پھلے دور کے متعلق بتایا گیا جب گاوں میں ایک شكس آگ جلاتا جس گھر کو ضرورت ہوتی وہاں سے آگ لے جا کر اپنا چولہا جلاتا .انگریز کے انے کے بعد یہ سلسلہ ختم ہو گیا ..اور .........ہم ..... ہم نہ رہے ......میں ہو گنے........ .
MARCH 7.2010
GOVT.COLLEGE HALL. SAHIWAL